تقسیم الادویہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - [ طب ] دوا کو بوتل یا ڈبے وغیرہ میں ڈالنے، چٹھی لگانے اور ارسال کرنے کا کام، انگریزی: Dispensing (ماخوذ: علم الادویہ، 2:1)
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق 'تقسیم' کے ساتھ بطور مضاف الیہ 'دوا' کی جمع 'ادویہ' لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے اردو میں "علم الادویہ" میں مستعمل ہے۔
جنس: مؤنث